ایک مٹھائی، 9 افراد کی طبیعت خراب… معاملہ کیا ہے؟

بہاولپور کے علاقہ ہیڈراجکاں میں مضرِ صحت مٹھائی کھانے سے بچوں سمیت 9 افراد کی طبیعت خراب ہو گئی۔

جنہیں بہاول وکٹوریہ اسپتال منتقل کیا گیا۔

بہاول وکٹوریہ اسپتال میں 4 کمسن بچوں کو طبی امداد دی گئی۔

متاثرہ افراد کے خاندانی ذرائع کے مطابق بچے کی پیدائش کی خوشی میں مقامی دکان سے مٹھائی خریدی تھی۔

تمام متاثرہ افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے