ٹرمپ کی مقبولیت کم ترین سطح پر پہنچ گئی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت اب تک کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔

رائٹرز اپسوس سروے کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح میں کمی ہوئی ہے ، ٹرمپ کی مقبولیت اس ماہ کے آغاز میں 35 فیصد سے کم ہو گئی۔

سروے کے مطابق صدر ٹرمپ کی مقبولیت صدارت کے دوران اب تک کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

رائٹر اپسوس کے سروے میں یہ بات سامنے آئی کہ64 فیصد امریکی ٹرمپ کی بطور صدر کارکردگی سے ناخوش ہیں۔

سروے کے مطابق80 فیصد امریکیوں کاخیال ہے ایران میں امریکی مداخلت طویل عرصے تک جاری رہے گی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے