مشرق بعید میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے . ملائیشیا ، انڈونیشیا ، برونائی میں کل یعنی بروز سوموار پہلا روزہ ہو گیا .
پاکستان میں مرکزی روئیت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل بروز سوموار ہو گا .