چارسدہ میں لین دین کے تنازع پر 3 بھائی قتل، چوتھا زخمی

چارسدہ کے علاقے گڑھی حمید گل میں لین دین کے تنازع پر مخالفین نے فائرنگ سے 3 بھائیوں کو قتل اور چوتھے کو زخمی کر دیا۔

پولیس کے مطابق مقدمہ ملزمان اور جاں بحق افراد کے درمیان لین دین کا تنازع چل رہا تھا، ملزمان نے چاروں بھائیوں کو ان گھر کے سامنے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں 3 بھائی جاں بحق جب کہ چوتھا زخمی ہو گیا، مقدمہ درج کر کے 6 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے