بھارت میں گائے کے ذبیحہ پر پابندی کا متنازع بل منظور

بھارت کی ریاست کرناٹکا کی اسمبلی نے گائے کے ذبیحہ پر پابندی لگانے کا متنازع بل منظور کرلیا ۔

گائے کے ذبیحہ کے متنازع بل کی منظوری کے بعد ریاست میں گائے کے ذبیحہ پر پابندی لگادی گئی ہے جب کہ گائے کی اسمگلنگ، تشدد کا نشانہ بنانے اور ذبح کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

بل کے تحت ریاست بھر کی پولیس کو اضافی اختیارات دیے گئے ہیں اور ساتھ ہی خصوصی عدالتوں کے قیام کے ساتھ ان عدالتوں کو ایسے مقدمات جلد نمٹانے کا پابند بنایاجائے گا۔

دوسری جانب اپوزیشن جماعتوں کی جانب متنازع بل کی منظوری کےخلاف احتجاج بھی کیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے