یورپین یونین نے کوروناکے خلاف عالمی معاہدے کی تجویز دے دی۔
صدریورپی یونین کا کہنا ہےکہ یہ آخری وبا نہیں اس کا مقابلہ متحد ہوکر کرنا ہے، کورونا کو تاریخ بناکر نئی دنیا قائم کرنی ہے۔
ادھر امریکی ادارے ایف ڈی اے نےکورونا ویکسین موڈرنا کے ہنگامی استعمال کی منظوری دےدی۔
صدر ٹرمپ نے امریکیوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اب موڈرنا ویکسین بھی دستیاب ہے۔