قصور میں بیٹے کے ہاتھوں باپ قتل : ماں شدید زخمی

قصور میں سنگدل بیٹے نے باپ کو قتل اور ماں کو شدید زخمی کر دیا۔

پولیس کے مطابق قصور میں کھارا چونگی کے قریب گھریلو جھگڑے پر بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے تیز دھار آلے کی مدد سے اپنی ماں کو بھی شدید زخمی کر دیا اور فرار ہو گیا۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ زخمی خاتون کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے