امریکا کی ریاست جارجیا میں سینیٹ کی دونوں نشستیں ڈیموکریٹس نے جیت لیں۔
جارجیا سے سینیٹ کے انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدواروں جون اوسوف اور رافیل وارنوک نے ری پبلکن کے ڈیوڈ پرڈیو اور سین کیلی کو شکست دی۔
امریکی میڈیا کے مطابق رافیل نے 2 کروڑ 25 لاکھ سے زائد اور جون اوسوف نے 2 کروڑ23 لاکھ سے زائد ووٹ حاصل کیے۔
اس طرح امریکی سینیٹ میں ڈیمو کریٹس نے برتری حاصل کر لی ہے۔