نئی دہلی: معروف مذہبی اسکالر مولانا وحید الدین خان انتقال کر گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق مولانا وحید الدین خان کی عمر 96 برس تھی اور وہ کورونا کے باعث اسپتال میں زیر علاج تھے۔
مولانا وحید الدین نے قرآن مجید کا انگریزی میں ترجمہ کیا اور تذکیرالقرآن کے نام سے قرآن پاک کی تفسیر بھی لکھی۔