لاہور : 89 فیصد کیسز میں کورونا کی برطانوی قسم کی موجودگی کا انکشاف

لاہور میں 89 فیصد مریضوں میں کورونا وائرس کی برطانوی قسم کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور کی تحقیق کے مطابق 2 فیصدمریضوں میں وائرس کی جنوبی افریقی قسم پائی گئی ہے۔

لاہور میں 24گھنٹے کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ایک بار پھر 22 فیصد سے اوپر چلی گئی ۔

دوسری جانب ملک میں ایک دن مِیں کورونا سے مزید 78 افراد انتقال کر گئے اور کورونا کے 3 ہزار4 سو 47 نئے مریض سامنے آئے جب کہ کورونا مثبت کیسز کی شرح 9فیصد سے زائد رہی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے