پیپلز پارٹی کا جوابی وار ،مولانا فضل الرحمان اور مسلم لیگ ن کے پی ڈی ایم کو توڑا

پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نیر بخاری نے کہا کہ پی ڈی ایم میں دراڑوں کی ذمہ دار پیپلزپارٹی نہیں . نیر بخاری نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان اور مسلم لیگ ن کا رویہ پی ڈی ایم میں دراڑوں کا باعث بنا.

انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی آج بھی اے پی سی میں طے کئے گئے نکات پر قائم ہے،مولانا فضل الرحمان تو دو ہزار اٹھارہ کے انتخابات کے بعد حلف نہ لینے کا مشورہ دیتے رہے،

نیر بخاری نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی قیادت نے ہی پارلیمنٹ کا فورم نہ چھوڑنے کا مشورہ دیا اور آج اسکا مثبت نتیجا سب کے سامنے ہے .

انہون نے کہا کہ مسلم لیگ ن اور مولانا فضل الرحمان مایوسی کا شکار ہیں . انہوں‌نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے بجٹ کو ناکام بنانے کے لئے شہباز شریف کو بھرپور سپورٹ کی پیشکش کی ہے،

نیر بخاری بطور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی ذمہ داری ہے کہ وہ بجٹ کو ناکام بنانے کے لئے حکمت عملی بنائے،

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے