رینجرز ہمارے ساتھ ہے اور رہے گی: قائم علی شاہ

وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہاہے کہ اپوزیشن کے روئیے پر افسوس ہوا ہے۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس کے بعد ایوان کے باہر میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی کا کہنا تھا کہ اگر اقلیتی اپوزیشن اکثریت کو ڈکٹیٹ کرے تو یہ جمہوری آداب کے خلاف ہے۔

ان کاکہنا تھا کہ اسپیکر کے ساتھ اپوزیشن جماعتوں نے غلط رویہ اختیار کیا۔ایوان کا تقدس کو پامال کیا گیا۔وزیراعلی کا کہنا تھاکہ حکومتی اراکین نے تحمل کا مظاہرہ کیا۔رینجرز کے بارے میں کوئی تضاد نہیں۔ رینجرز ہمارے ساتھ ہے اور رہے گی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے