مناسکِ حج کی ادائیگی کا آغاز، عازمین آج منیٰ پہنچیں گے

مکہ مکرمہ: مناسکِ حج کی ادائیگی کے سلسلے میں عازمین آج قیام کے لیے خیموں کے شہر منیٰ پہنچیں گے۔

کل بروز پیر عازمین منیٰ سے حج کا سب سے اہم رکن وقوفِ عرفہ ادا کرنے کے لیے میدانِ عرفات روانہ ہوں گے۔

رواں سال عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث صرف 60 ہزار مقامی افراد اور وہاں مقیم غیر ملکی ہی حج کی سعادت حاصل کرسکیں گے۔

سکیورٹی اور کورونا ایس او پیز کی مانیٹرنگ کے لیے مسجدالحرام کے تمام دروازوں پر 70 سے زائد تھرمل کیمرے نصب کیے گئے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے