عامر کی موجودگی میں اظہر علی کا کیمپ میں شرکت سے انکار

ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی کا دو ٹوک کہنا ہے کہ جب تک محمد عامر کیمپ ہےمیں کیمپ میں شریک نہیں ہوں گا۔

اظہر علی کا کہنا ہے کہ محمد عامر کا کیمپ میں ہونا قبول نہیں، ہم اپنے مؤقف پر قائم ہیں،محمد عامر کے معاملے پر پی سی بی چیئرمین سے بات کرنے کو تیار ہیں۔

ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی کے دو ٹوک اعلان کے بعد پی سی بی کو چپ لگ گئی اور اس کا کوئی مؤقف سامنے نہیں آیا ہے۔ اُدھر محمد حفیظ نے بھی ابھی تک کیمپ میں رپورٹ نہیں کی ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے