اورناظرین ،،،خبرنامہ ختم ہوا

۔
ایک اور حملہ،
اتنے اتنے ہلاک ،
آپریشن ضرب عضب کا ردعمل،
بروقت کارروائی ،
ایس ایس جی کمانڈوز،
پیشہ ورانہ مہارت،
جامِ شہادت،
چیف کا دورہ،
از خود نگرانی،
آپریشن پر بریفنگ،
اینٹ سے اینٹ،
سیسہ پلائی ہوئی دیوار،
ابتدائی تحقیقات ،
میلی آنکھ ،
بیرونی ہاتھ،
کڑیاں پڑوسی ملک سے ،
مذموم مقاصد،
فورینزک ٹیسٹ،
انصاف کا کٹہرا،
قانون کی گرفت،
یوم سوگ،
پرچم سرنگوں،
قوم متحد،
شدید مزمت،
اسمبلی میں قرارداد،
لواحقین سے تعزیت،
ایجنسیوں کی نااہلی ،
رابطے کا فقدان،
وزیر کی آمد،
گہرے رنج و غم کا اظہار،
زخمیوں کی عیادت،
نمازِ جنازہ میں شرکت، ،
ناقابل تلافی نقصان،
امداد کا اعلان ،
نوکری کا وعدہ ،
بزدلانہ حملہ،
قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگی،
حکومت کی اولین ترجیح،
دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے کا عزم،
دکھ میں برابر کے شریک
۔
خبرنامہ ختم ہوا ۔۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے