پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان کی انسداد پولیو مہم ٹیم کی حفاظت کرنے والے پولیس اہلکاروں پر حملے کی شدید مذمت
شہدا کے لوحقین سے دلی ہمدری اور تعزیت کا اظہار
پی پی پی پولیس اہلکاروں پر دہشتگرد حملوں کی مذمت کرتی ہے: سینیٹر شیری رحمان
افسوسناک واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے: سینیٹر شیری رحمان