انگلینڈ اور آئر لینڈ کیخلاف پاکستانی ون ڈے اسکواڈ کا اعلان

[pullquote]پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ اور آئر لینڈ کے خلاف ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ [/pullquote]

پاکستان کرکٹ ٹیم 18اور20اگست کوآئر لینڈ کے میچز کھیلے گی جبکہ انگلینڈ کےخلاف ون ڈےسیریز کا آغاز 24 اگست سے ہوگا۔

پاکستانی اسکواڈ میں کپتان اظہر علی کے ساتھ محمدحفیظ،شعیب ملک،بابراعظم ،عمر گل،شرجیل خان،سمیع اسلم، علی حسن، وہاب ریاض، محمد عامر، محمد نواز، عماد وسیم ، سرفرازاحمد، محمد رضوان اور یاسر شاہ شامل ہیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے