کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈپر رینجرز کا رہائشی کمپاونڈ میں چھاپہ

کراچی: آئی آئی چندریگر روڈ کے قریب رہائشی کمپاونڈ میں رینجرز نے کارروائی کر کے دو افراد کوحراست میں لے لیاگیاہے۔ اس سے قبل پولیس نے جناح کالونی ، نیلم کالونی اور عوامی کالونی میں کارروائیاں کی ہیں جس میں متعدد افراد حراست میں لیے گئے ہیں ۔ پولیس کے مطابق حراست میں لیے گئے مشتبہ افراد سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے اور تفتیش جا ری ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق عوامی کالونی میں کارروائی اسنیپ چیکنگ کے دوران کی گئی جس کے نتیجے میں 2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار کیے گئے۔ پولیس کاکہنا ہے کہ گرفتار ملزمان اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور چھینے گئے 4 موبائل فون بھی برآمد کیے گئے ہیں ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے