موٹاپا کم کرنا کرنے کا نسخہ

رابعہ سید

روز

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

دس سے 15تازہ گلاب کی پتیاں لیں اور اسے ابلتے ہوئے پانی میں ڈالیں۔

پانی کو تب تک ابالیں جب تک وہ گلابی رنگت کا نہ ہوجائے۔

اب اس میں دارچینی کا پاﺅڈر اور تھوڑا سا شہد ڈالیں۔

گلاب کی پتیوں والی اس چائے کو اپنی روزانہ کی خوارک کا حصہ بنا لیں۔

یہ مشروب آپ کا وزن بہت تیزی سے کم کرے گا اور آپ کے جسم کی چربی کو پگھلا دے گا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے