شاہ سلمان کا آخری عشرہ مکہ میں

حرمین شریفین کی انتظامیہ کے سربراہ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس مکہ مکرمہ پہنچنے پر سعودی فرمانروا شاہ سلمان کا استقبال کر رہے ہیں-
حرمین شریفین کی انتظامیہ کے سربراہ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس مکہ مکرمہ پہنچنے پر سعودی فرمانروا شاہ سلمان کا استقبال کر رہے ہیں

خادم حرمین شریفین رمضان المبارک کا آخری عشرہ گزارنے مکہ مکرمہ پہنچ گئے

( )خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز رمضان المبارک کا آخری عشرہ گزارنے کے لئے مکہ مکرمہ پہنچ گئے ہیں ۔ وہ حرم شریف کے قریب قصرِ صفا میں قیام کریں گے اور عید الفطر کی نماز مکہ مکرمہ میں ادا کرنے کے بعد واپس سعودی دار الحکومت ریاض روانہ ہوں گے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

تجزیے و تبصرے