فیصل آباد میں چھوٹابائی پاس کےقریب مقام پر بس اورٹرک میںتصادم کے نتیجے میں 4 مسافر جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے زخمیوں کو سول اسپتال سمندری منتقل کیا جارہا ہے ۔
ذرائع کے مطابق مسافر بس ملتان سے فیصل آباد آ رہی تھی۔
2022 Powered By Indus Broadcasting Corporation Pakistan.