انگولا میں طیارہ گرکر تباہ،7افراد ہلا ک

انگولا میں طیارہ تباہ ہونے کے نتیجے میں اس میں سوار تمام 7مسافر اور عملہ ہلاک ہو گیا ہے۔

یہ مسافر بردار طیارہ کانگو سے انگولا کے دارالحکومت لوآنڈا جا رہا تھا کہ ملک کے ایک دور دراز علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔

حکام نے بتایا ہے کہ حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہوئی ہے تاہم تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

دو فوجی ہیلی کاپٹر حادثے کے مقام پر روانہ کر دیے گئے ہیں تاکہ لاشوں کو ملبے سے نکالا جا سکے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے