جرمنی میں راہ گیروں پر چاقو سے حملہ،8افرادزخمی

جرمنی میں ایک شخص نے راہ گیروں پر چاقو سے حملہ کر کے 8افراد کو زخمی کر دیا، پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کر لیاتاہم پولیس نے دہشت گردی کا امکان رد کردیا۔

پولیس کے مطابق زخمیوں میں 12برس کا بچہ اور خاتون بھی شامل ہے۔

پولیس نے گرفتار شخص کو ذہنی مسائل کا شکار قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ حملے میں دہشت گردی، سیاسی یا مذہبی عنصر نہیں ملا۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ان حملوں میں ایک شخص شدید زخمی ہوا ہے جب کہ بقیہ کو ہلکی نوعیت کے زخم آئے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے