امریکی وزیر خا رجہ کی بھارت آمد سے پہلے مودی سرکار کا اقدام، بھارتی انٹیلی جنس بیورو کے سابق سربراہ دنیشور شرما کو مقبوضہ کشمیر کے لیے مذاکرات کار مقرر کر دیا۔
بھارتی وزیراعظم کی جانب سے مقرر مذاکرات کار دنیشور شرما 8سے10روزمیں مقبوضہ کشمیر کا دورہ کریں گے۔
دنیشور شرما کا کہنا ہے کہ مجھے ہر شخص سے بات کرنے کی ضرورت ہے۔