کشمیری نوجوان کی شہادت، ضلع پلواما میں ہڑتال اور مظاہرے

بھارتی فورسز کے ہاتھوں کشمیری شہری کی شہادت پر مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلواما میں ہڑتال اور مظاہرہ، قابض فورسز نے مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ بھی کی۔
گزشتہ رات سمبورا میں شہید کئے گئے کشمیری کی شہادت کے خلاف مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین نے قابض فورسز کے خلاف شدید نعرے بازی کی، بھارتی فورسز نے احتجاج روکنے کیلئے کشمیریوں پر آنسو گیس کی شیلنگ کردی۔
پلواما کے کئی علاقوں میں آج احتجاجا ہڑتال ہے، جبکہ ضلع میں موبائل انٹرنیٹ سروس دوسرے روز بھی معطل ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے