بھارتی لڑکی امیر النساء نے پاکستانی دلہا چن لیا، بھارتی لڑکی امیر النساء نے گجرات کے اعجاز سے کورٹ میرج کرلی۔
امیر النساء تین دن پہلے بھارت سے گجرات پہنچی تھی۔ بھارتی ناری اور پاکستانی نوجوان کے درمیان فیس بک پر دوستی ہوئی جو محبت میں بدل گئی۔ امیر النساء کا تعلق بھارتی ریاست جھارکھنڈ سے ہے