شریف خاندان کی رہائشگاہ جاتی امرا سے تمام سیکیورٹی ہٹا دی گئی

لاہور: شریف خاندان کی رہائشگاہ جاتی امرا سے ہر قسم کی سیکیورٹی ہٹا دی گئی۔

جاتی امرا سے سیکیورٹی بنکرز اور چیک پوسٹوں کو پہلے ہی ہٹایا جا چکا تھا اور اب شریف خاندان کی آبائی رہائشگاہ سے پولیس کیبنر کو بھی ہٹا دیا گیا ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ نواز شریف کی رہائش گاہ جاتی امرا سے پولیس کیبنز کو منتقل کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق جاتی امرا پر کیبنز سابق دور حکومت میں پولیس اہلکاروں کے لیے رکھے گئے تھے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے