استاد کے’تشدد’ سے دسویں جماعت کا طالب علم جاں بحق

لاہور میں گلشن راوی میں نجی اسکول میں استاد کےمبینہ تشدد سےدسویں جماعت کاطالب علم جاں بحق ہو گیا۔

جاں بحق طالبعلم کے اہل خانہ نے الزام عائد کیا ہے کہ 16 سالہ حنین تشدد کے باعث بےہوش ہوا لیکن اسپتال بھی نہ لےجایا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ٹیچرموقع سے فرارہوگیا جب کہ واقعے کے بارے میں پوسٹ مارٹم کے بعد ہی حقائق سامنے آئیں گے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے