تین ماہ مین تین مایوس کن فلمیں

اس سال ابھی تک تین ماہ میں صرف تین پاکستانی فلمیں ریلیز ہوپائیں ہیں اور کوئی بھی فلم باکس آفس پر کامیاب نہیں ہوسکی۔ پہلی فلم ’تھوڑا جی لے‘ انتہائی کمزور فلم تھی جس میں نہ کوئی کہانی، نہ ہدایتکاری، اور نہ ہی کوئی اداکاری تھی۔ اس ہی وجہ سے فلم بری طرح فلاپ ہوئی […]

کراچی کی نئی فوڈ اسٹریٹ

کراچی کے مشہور و معروف شاپن گمال اور کاروباری مرکز ’دی فورم‘ میں فوڈ اسٹریٹ کا افتتاح ہوا جس میں کارپوریٹ سیکٹر کی نمایاں شخصیات کے علاوہ شوبز اور میڈیا کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔ حاضرین نے فوڈ اسٹریٹ کے منفرد کھانوں اور مشروبات سے لطف اندوز ہونے کے ساتھ معروف فیشن ڈدیزائنرز کے […]

منفرد گلوکارہ سائرہ پیٹر کی گورنر ہاؤس میں پرفارمنس

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکارہ سائرہ پیٹر نے گزشتہ رات گورنر ہاؤس کراچی میں شاندار پرفارمنس دی۔ تقریب میں گورنر کے علاوہ شہر کی معروف اور اہم شخصیات نے شرکت کی۔ اس ماہ کے وسط میں سائرہ پیٹر کراچی ہی کی ایک رنگارنگ تقریب میں اپنا پہلا البم ’رسپلیندنٹ‘ ریلیز کرچکی ہیں جو سندھ کے […]

جاوید شیخ کی نئی فلم وجود

جاوید شیخ فلمز کی جانب سے ان کی نئی متوقع فلم ’وجود‘ کی کاسٹ کی ملاقات کا اہتمام کراچی کے اوشن مال میں کیا گیا جس میں میڈیا کے علاوہ لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کی میزبانی کے فرائض جاوید شیخ نے خود انجام دیے۔ وجود کی کاسٹ میں نئے اداکاروں […]

استاد راحت فتح علی خان برطانوی ٹرسٹ کے سفیر مقرر

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار استاد راحت فتح علی خان کو برطانیہ کے شہزادہ چارلس کی جانب سے برٹش ایشین ٹرسٹ کا سفیر مقرر کردیا گیا ہے۔ تقرری کا اعلان شہزادہ چارلس نے لندن کے گلڈ ہال میں ٹرسٹ کے چوتھے سالانہ اجلاس و طعام کے دوران کیا۔ شہزادہ چارلس پرٹش ایشین ٹرسٹ کے صدر […]

استاد راحت فتح علی خان کی کراچی میں شاندار پرفارمنس

روٹری پاکستان لٹریسی مشن (آر پی ایل ایم) کے زیر اہتمام کراچی کے ڈی ایچ اے گالف کلب میں استاد راحت فتح علی خان نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ شریک ہوئے۔ اس کنسرٹ کا مقصد آر پی ایل ایم کی ’ہیپی سکول‘ کی مہم کو مالی امداد […]

تھوڑا جی لے پر بہت زیادہ محنت کی ضرورت تھی

تھوڑا جی لے اس سال کی پہلی پاکستانی فلم ہے جس نے فلم بینوں کو مایوس ہی نہیں بلکہ حیران کردیا ہے کہ پاکستانی فلموں کے معیار پر اتنی تنقید کے بعد بھی ایسی واجبی فلمیں بنائی جارہی ہیں۔ ہم فلمز اور ایورریڈی پکچرزکی جانب سے ریلیز کی جانے والی فلم ’تھوڑاجی لے‘۲۰ جنوری ۲۰۱۷ […]

ہانیہ عامر نئی فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گی

گزشتہ سال فلم ’جانان‘ میں نمایاں کام کرنے کے بعد ہانیہ عامر اپنی اگلی فلم کے لیے سپر سٹار حمزہ علی عباسی کے ساتھ شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ انیس سال ہانیہ عامر مومنہ درید اور ہم فلمز کے نئے پروجیکٹ ’پرواز ہے جنون‘ میں حمزہ علی عباسی کے مقابل مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔ پرواز […]

سمی: معاشرتی مسائل پر مبنی ہم ٹی وی کی نئی سیریل

پاکستان کے سب سے بڑے انٹرٹینمنٹ چینل ہم ٹی وی نے حال ہی میں معاشرتی مسائل پر مبنی اپنی نئی ڈرامہ سیریل ’سمی‘ کی کاسٹ اورعملے سے تعارف کے لیے ایک تقریب کا اہتمام کیا۔ ایم ڈی پروڈکشن اور سینٹر فار کمیونیکیشن پروگرامز پاکستان کے اشتراک سے بنائے جانے والے اس ڈرامہ سیریل کو مایہ […]

نگار ایوارڈز ۱۵ سال بعد دوبارہ بحال

پاکستان فلم انڈسٹری کے سب سے بڑے اعزاز ’نگار ایوارڈز‘ کو دوبارہ سے بحال کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے اور ۴۷ ویں نگار ایوارڈز کی تقریب ۱۶ مارچ ۲۰۱۷ کو کراچی میں منعقد کی جائے گی۔ نگار ایوارڈز کی تاریخ کا اعلان ایک شو ریل کے ذریعے کیا گیا جس میں ایوارڈز کے سات […]