ٹماٹر 500 روپے کلو!

کراچی: ایرانی ٹماٹروں کی ترسیل کے باوجود عوام کو قیمتوں میں کوئی ریلیف نہیں مل سکا، جبکہ شہر میں ٹماٹر مزید مہنگے ہو گئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی میں ٹماٹر 450 سے 500 روپے فی کلو جبکہ 110 سے 125 روپے فی پاؤ کے حساب سے فروخت کیے جا رہے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق متعدد دکاندار ایرانی اور کوئٹہ سے آنے والے ٹماٹر 450 سے 500 روپے فی کلو میں فروخت کر رہے ہیں، جبکہ چھوٹے سائز اور کچے ٹماٹر بھی 400 روپے فی کلو تک فروخت کیے جا رہے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے