آئی ایم ایف کا پیٹرول پر 17 فیصد جی ایس ٹی جبکہ 855 ارب روپے کا ہدف پورا کرنے کیلئے پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی بڑھانے پر بھی زور
پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف)کے درمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات اسلام آباد میں جاری ہیں۔ عالمی مالیاتی ادارے نے ٹیکس ہدف 7