جمعرات : 21 جنوری 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]جوبائیڈن نے ٹرمپ کا مسلم ممالک پر پابندی سے متعلق فیصلہ واپس لے لیا[/pullquote] واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے صدارت کا منصب سنبھالتے ہی 17 احکامات پر دستخط کردیے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جوبائیڈن نے اپنی ذمہ داریاں سنبھالتے ہی سابق صدر ٹرمپ کے دور کے کئی فیصلے واپس لینے کے احکامات […]
منگل : 12 جنوری 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]انڈونيشی جہاز کی تلاش ميں بڑی پيش رفت[/pullquote] انڈونيشيا کے حادثے کا شکار ہونے والے سری ویجایا ایئر کے بوئنگ 737-500 طيارے کا بليک باکس برآمد کر ليا گيا ہے۔ ابھی تک يہ واضح نہيں کہ ملنے والا آلہ کاک پٹ وائس ريکارڈر ہے يا فلائٹ ڈيٹا ريکارڈر۔ اس پيش رفت کے بعد تفتيشی عمل […]
پیر : 11 جنوری 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]جنوبی کوریا اپنے 52 ملین شہریوں کو کورونا ویکیسن مفت فراہم کرے گا[/pullquote] جنوبی کوریا نے اپنے تمام تر شہریوں کو کورونا ویکیسن مفت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صدر مون جے اِن نے یہ اعلان اپنے سال نو کے خطاب کے دوران کیا ہے۔ جنوبی کوریائی حکام کے مطابق ان کے پاس 56 […]
جمعہ : 08 جنوری 2021 لی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]ایران نے امریکا اور برطانیہ کی کورونا ویکسین منگوانے پر پابندی لگادی[/pullquote] ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای نے امریکا، برطانیہ اور فرانس سے کورونا ویکسین لینے پر پابندی لگا دی اور کہا یہ ممالک قابل بھروسہ نہیں، کسی اور قابل بھروسہ ملک سے کورونا ویکسین لے سکتے ہیں۔ایرانی سپریم لیڈر نے ایران […]
بدھ : 06 جنوری 2021 اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]ہالینڈ میں بھی بڑی تاخیر سے لیکن ویکسینیشن شروع ہو گئی[/pullquote] نیدرلینڈز میں کافی تاخیر سے لیکن آج بدھ کے دن سے کورونا وائرس کے خلاف ویکسینیشن شروع ہو گئی ہے۔ اس طرح نیدرلینڈز یورپی یونین کا رکن وہ آخری ملک ہے، جس نے اپنے شہریوں کو کووڈ انیس کے خلاف ویکسین لگانا شروع کی […]
منگل: 05 جنوری 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]جنوبی کوریائی بحری جہاز اور اس کے عملے کو یرغمالی نہیں بنایا، ایرانی حکام[/pullquote] ایرانی حکام نے کہا ہے کہ وہ نا تو کسی جنوبی کوریائی بحری جہاز کو قبضے میں لے کر اسے استعمال کر رہے ہیں اور نہ ہی اس کے عملے کو یرغمال بنایا گیا ہے۔ ایرانی حکام نے جنوبی کوریا کے […]
پیر : 04 جنوری 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]ایران نے اپنے ہاں یورینیم کی بیس فیصد تک افزودگی بحال کر دی[/pullquote] ایران نے آج پیر سے فُردو کے اپنے زیر زمین جوہری مرکز میں یورینیم کی بیس فیصد تک افزودگی دوبارہ شروع کر دی۔ نیم سرکاری نیوز ایجنسی مہر نے یہ بات ایک حکومتی ترجمان کے حوالے سے بتائی۔ یورینیم کو بیس فیصد […]
اتوار : 03 جنوری 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]امریکا میں کووڈ انیس کے سبب ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے بڑھ گئیں[/pullquote] امریکا میں کووڈ انیس کا شکار ہو کر موت کے منہ میں جانے والے افراد کی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ دنیا بھر سے کورونا کے بارے میں اعداد وشمار جمع کرنے والی امریکا کی جانز […]
باچا خان یونیورسٹی غیر معینہ مدت کے لیے بند
شمال مغربی صوبے خیبر پختونخواہ کے شہر چارسدہ میں گزشتہ ہفتے دہشت گرد حملے کا نشانہ بننے والی باچا خان یونیورسٹی پیر کو دوبارہ کھولی گئی، لیکن چند ہی گھنٹوں کے بعد انتظامیہ نے اسے غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا۔ اس بات کا فیصلہ پیر کو یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر فضل […]