بغیر اجازت شوہر کا سیل فون استعمال کرنے پر 40 لاکھ روپے جرمانہ

یواے ای کی ریاست عجمان میں بیوی کو شوہرکاسیل فون چیک کرنامہنگا نہیں،مہنگاترین پڑگیا

بیوی پربغیراجازت شوہرکےسیل فون تک رسائی کرنے کا جرم ثابت ہو گیا ۔خاتون پرشوہرکےسیل فون سےتصاویراپنےنمبرپرواٹس ایپ کرنےکاالزام بھی ثابت ہوا۔

خاتون نےشوہرکےالزامات کی تصدیق کی،جس کےبعدسزاسنائی گئی۔ بیوی پرڈیڑھ لاکھ درہم جرمانہ اور ڈی پورٹ کرنےکاحکم دیا فیصلہ عجمان کرمنل کورٹ نےسائبراور پرائیوسی لاء کے تحت سنایا گیا۔

دبئی میں سائبر اور پرائیویسی لا کے تحت ڈیڑھ لاکھ درہم سے پانچ لاکھ درہم تک سزا دی جا سکتی ہے ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے