وینزویلا میں سیاسی بحران شدت اختیارکرگیا

وینزویلامیں سیاسی بحران شدت اختیار کرگیا، مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپ میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔

وینزویلا میں سپریم کورٹ کے حزب اقتدارکےحق میں دیئےجانےوالے فیصلے کے خلاف اپوزیشن کا احتجاج جاری ہے ۔آج بھی ہزاروں افراد نے سڑکوں پر رکاٹیں کھڑی کرکے فیصلے کے خلاف احتجا ج کیا ۔

اس موقع پر کئی مقامات پر پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیےآنسوگیس استعمال کی جبکہ مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ کیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے