آرمی چیف کی شہید میجر علی سلمان کے گھر آمد

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تیمر گرہ میں آپریشن کے دوران شہید ہونے والے میجر علی سلمان کے گھر گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی اہلیہ بھی ان کے ساتھ تھیں۔

جنرل قمر جاوید باجوہ نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی قربانی دینی پڑے، امن اورقانون کی حکمرانی بحال کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کوئی خطرہ قوم کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتا،قوم متحد اور پرعزم ہے اور اپنے ہیروز کا احترام کرتی ہے ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے