پریس کلب اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی، سی ڈی اے خاموش تماشائی

طاہر عمر

آئی بی سی ، اسلام آباد

——

117

گذشتہ دنوں سیکٹر ایف سکس میں واقع پریس کلب کی طرف سے قوانین کی واضح خلاف ورزی کرتے ہوئے درخت کاٹ دئیے گئے۔

-پریس کلب کی چاردیواری کے ساتھ لگے یہ درخت ایڈ بورڈز لگا دئیے گئے ہیں

عینی شاہدین کے مطابق درختوں کی کٹائی کے دوران سی ڈی اہلکار خاموش تماشائی بنے رہے، اور بعد ازاں صرف تیس ہزار روپے جرمانہ کرکے کاروائی پوری کردی گئی۔

سوچنے کی بات یہ ہے کہ جس طبقے نے معاشرے کو ماحولیات کا درس دینا ہے ، وہ خود ہی ماحول کو تباہ کرنے جیسی سرگرمیوں میں ملوث ہوں گے تو کیا کہا جاسکتاہے؟

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے