ملالہ کی او لیول میں شاندار کامیابی

malala-yousafzai-092

پاکستان سے تعلق رکھنے والی نوبیل انعام یافتہ طالبہ ملالہ یوسفزئی نے او لیول میں شاندار کامیابی حاصل کرلی ہے.

لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے سرگرم 18 سالہ ملالہ کی اس کامیابی کا اعلان ان کے والد ضیاء الدین یوسفزئی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا

1

اگرچہ ملالہ لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے کافی سرگرم ہیں تاہم وہ مسلسل اس بات کا بھی اظہار کرتی رہی ہیں کہ وہ اپنی تعلیم کو جاری رکھنے کی شدید خواہش مند ہیں،اور ملالہ نے یہ کر دکھایا

ملالہ کی اس کامیابی سے صرف اُن کے والد ہی خوش نہیں ہوئے بلکہ پوری دنیا میں موجود ان کے فینز بھی انھیں مبارکباد دے رہے ہیں

سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو (مرحوم) کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری، ملالہ یوسفزئی کو مبارکباد دینے والوں میں سرِفہرست رہیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے