زمبابوے اور انگلینڈ کےخلاف پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان

pak cri

زمبابوے کے خلاف انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔زمبابوے سے ٹی20 سیریز کیلئے عمران خان جونیئر 15 رکنی اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔

ٹیم میں شاہد آفریدی،احمدشہزاد،مختاراحمد،محمدرضوان،محمد حفیظ،شعیب ملک،عماد وسیم،عامریامین،عمراکمل،انورعلی،سہیل تنویر، محمد عرفان،وہاب ریاض ٹیم میں شامل ہیں ۔

ون ڈے ٹیم میں اظہر علی ، احمدشہزاد، محمد حفیظ، صہیب مقصود ، شعیب ملک،بابر اعظم ، عماد وسیم ، اسدشفیق، سرفرازاحمد، محمد رضوان، یاسرشاہ، وہاب ریاض،راحت علی،انور علی پر مشتمل ہوگی۔

انگلینڈ کےخلاف پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم میں احمدشہزاد، شان مسعود ،اظہر علی ،محمد حفیظ ،فوادعالم،مصباح الحق ،اسد شفیق ،یونس خان،سرفراز،یاسرشاہ،ذولفقاربابر،وہاب ریاض،عمران خان ،راحت علی اورجنید خان شامل ہیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے