مسلم لیگ ن کے رہنما لشکری رئیسانی پارٹی رکنیت سے مستعفی، پی ٹی آئی میں جانے کا امکان

lashkariمسلم لیگ ن بلوچستان کے رہنما لشکری رئیسانی پارٹی رکنیت سے مستعفی ہو گئے ہیں

انہوں نے اپنا استعفی وزیراعظم نواز شریف کو بھجوا دیا ہے تاہم انہوں نے اس کی وجہ بیان نہیں کی لیکن امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں

اس طرح پی ٹی آئی کو بلوچستان میں ایک اور اہم وکٹ ملنے کا امکان ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے