اسٹیٹ بینک نے 15کمرشل بینکوں پر بھاری جرمانے عائد کر دیے

کراچی: اسٹیٹ بینک نےقوانین کی خلاف ورزی کرنے پر 15 کمرشل بینکوں پر بھاری جرمانے عائد کر دیے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق ان 15 بینکوں پر صارفین کی معلومات نہ رکھنے، فارن ایکسچینج قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر ایک ارب68 کروڑ روپےکے جرمانے عائد کیے گئے ہیں۔

یہاں یہ بات اہم ہے کہ کمرشل بینکوں پر یہ تمام جرمانے مرکزی بینک نے مارچ سے جون 2020 کے دوران کیے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے