مالک کی ڈانٹ کا بدلہ، گھریلو ملزم نے بچے کو مار کر نہر میں پھینک دیا

فیصل آباد: علامہ اقبال کالونی میں 7 سالہ بچے کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق تقریباً 40 روز قبل 7 سالہ سمیع اللہ کو قتل کرکے لاش پھینک دی گئی تھی اور بچے کی لاش ڈجکوٹ کے علاقہ میں نہر سے ملی تھی۔

پولیس کا کہنا ہےکہ سمیع اللہ کے قتل میں گھریلو ملازم فیضان ملوث ہے جس نے مالک کی ڈانٹ کا بدلہ لینے کی رنجش پر بچے کو قتل کیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے قتل کا اعتراف کرلیا ہے اور ا سے مزید تفتیش جاری ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے