لیاقت اسپتال حیدرآباد کے سامنے خاتون نے رکشے میں بچے کو جنم دیدیا

لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد کے گائنی وارڈ کے سامنے خاتون نے رکشے میں بچے کو جنم دے دیا ۔

ورثاء نے اسپتال انتظامیہ پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے بروقت خاتون کو ایڈمٹ کرنے کی بجائے وقت ضائع کیا جس کی وجہ سے بچے کی رکشے میں پیدائش ہوئی، معاملے کی تحقیقات کرائی جائیں۔

دوسیر جانب اسپتال انتظامیہ نے عملے پر غفلت کا الزام مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ خاتون تاخیر سے اسپتال پہنچیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے