لاہور: ڈپٹی ڈائریکٹر واسا گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے

لاہور: ڈپٹی ڈائریکٹر ریونیو واسا شاہد حفیظ گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ شاہد حفیظ کی اہلیہ گھر سے لاپتہ ہیں، اور ابتدائی طور پر واقعہ گھریلو جھگڑا لگ رہا ہے۔

پولیس کے مطابق مقتول کے بھائی نے بھابھی اور نامعلوم شخص کے خلاف درخواست دی ہے۔

پولیس نے شاہد حفیظ کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیےڈیڈ ہاؤس بھجوا دی ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر ریونیو واسا شاہد حفیظ نے دو شادیاں کر رکھی تھیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے