نامور پاکستانی نژاد سعودی ماہرِ معاشیات ڈاکٹر محمد عمر چھاپرا انتقال کر گئے

نامور پاکستانی نژاد سعودی ماہرِ معاشیات ڈاکٹر محمد عمر چھاپرا 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

مرحوم کی نمازِ جنازہ آج صبح مسجد الحرام میں اور تدفین جنت المعلیٰ میں ہوئی۔

مرحوم ڈاکٹر عمر نے سعودی عرب کی مانیٹری ایجنسی اور اسلامی ترقیاتی بینک کے ساتھ خدمات انجام دیں۔

مرحوم ڈاکٹر عمر کی خدمات کے اعتراف میں انہیں 1990ء میں شاہ فیصل انٹرنیشنل ایوارڈ بھی دیا گیا تھا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے