ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کرے گا تو جہنم ڈھا دیں گے: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کرے گا تو جہنم ڈھا دیں گے۔

خبر ایجنسی کے مطابق فرانس میں جی سیون اجلاس کے موقع پر امریکی صدر ٹرمپ نے قطر کے امیر سے ملاقات کی۔

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ معاہدے کے تحت ایران کے پاس کبھی جوہری ہتھیار نہیں ہوں گے، یہ معاہدہ ایٹمی ہتھیاروں کے سامنے دیوار ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے