وزیرِ اعظم کی 26 اگست کو عام تعطیل کی منظوری

حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے 12 ربیع الاول کی عام تعطیل کی منظوری دی ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 26 اگست بدھ کو ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے