پارلیمنٹ عوام کے حقوق کیلئے جاؤں گا:آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ جانے کا شوق نہیں مگر عوام کے حقوق کے لیے جاؤں گا، ناانصافیوں کے خاتمے کے لیے پارلیمنٹ میں ان کی آواز بنوں گا۔

آصف زرداری نے نواب شاہ میں پیپلزپارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی اور اجلاس سے خطاب کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ سی پیک منصوبے کے فوائد صرف پنجاب میں نظر آرہے ہیں، دیگر صوبے محروم ہیں، سی پیک کے لیے ساری محنت ہماری تھی، ہمارا نام ہی نہیں لیا جارہا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے