عمراکمل مجھے اکثرنمازپڑھنے کی تلقین کرتےہیں:میرا

meeraکرکٹر عمراکمل کو حیدرآباد سکینڈل میں بے قصور قراردیئے جانے اورٹیم میں شامل کیے جانے پر اداکارہ میرا ایک مرتبہ پھر میدان میں آگئی ہیں اور کہاہے کہ عمراکمل کی بے گناہی ثابت ہونے پر وہ خوش ہیں ۔

اُنہوں نے عمراکمل کو اپنا بھائی قراردیتے ہوئے کہاکہ وہ اُنہیں اکثر نماز پڑھنے کی تلقین کرتے ہیں ، میں اُنہیں مبارکباد دیتی ہوں کہ وہ بے قصور ثابت ہوچکے ہیں ۔
نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے اداکارہ میراکاکہناتھاکہ عمراکمل اور میرارشتہ بہن بھائیوں کاہے ،

میری نیک خواہشات عمراکمل کےساتھ ہیں ۔اس سے پہلے میرا نے کہاتھاکہ لگتاہے کہ کسی نے عمراکمل پکے نمازی ہیں ،

کسی نے ان کی ڈرنک میں کچھ ملادیاجس کی وجہ سے اس طرح کا سین ہوگیااور اب اُن کو بے گناہ قراردیئے جانے پر کہاکہ وہ انہیں اکثر نماز پڑھنے کاکہتے ہیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے