ساہیوال میں فائرنگ سے 5 بہنوں کا اکلوتا بھائی قتل

ساہیوال کی طارق بن زیاد کالونی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 5 بہنوں کے اکلوتے بھائی کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق طارق بن زیادکالونی کا 24 سالہ حیدر پیدل گھر جا رہا تھا کہ نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے اسے قتل کر دیا۔

پولیس تھانہ فتح گڑھ کا کہنا ہے کہ مقتول پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی اور فیصل آباد میں سی اے کا طالب علم تھا، لاش پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے