لاہور: نجی اسپتال کا ملازم مریضہ سے زیادتی کرنے کے بعد فرار

لاہور کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں مبینہ طور پر مریضہ سے زیادتی کی کوشش کی گئی۔

پولیس کے مطابق مریضہ کو بلڈپریشر کم ہونے پر نجی اسپتال لایا گیا تھا کہ وہاں ملزم نے مریضہ کی برہنہ تصاویر بنائیں اور زیادتی کی کوشش کی لیکن مریضہ کی بہن کے موقع پر پہنچنے پر ملزم اسپتال سے فرار ہو گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مریضہ سے زیادتی کی کوشش پر نجی اسپتال کے ایک ملازم کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے، ملزم کی تلاش کے لیے چھاپے مار ے جا رہے ہیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے